کسی مڈل مین کو کسا نوں کا استحصا ل نہیں کر نے دیں گے، اسسٹنٹ کمشنر

بدھ 19 دسمبر 2018 14:18

سلانوا لی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2018ء) اسسٹنٹ کمشنر سلانوا لی نا صر و لا یت لنگڑ یا ل نے کہا ہے کہ گنے کی شو گر ملوں میں خر ید ار ی کی ما نیٹرنگ پالیسی سخت کر د ی گئی ہے کسی مڈ ل مین کو کسانوں کا استحصال نہیں کر نے د یں گے۔

(جاری ہے)

کسا نو ں کو سی پی آر مو قع پر ہی فراہم کی جا ئیں گی اسسٹنٹ کمشنر آفس میں کسا نو ں کی شکا یا ت سننے کیلئے کنٹرو ل رو م شکا یا ت سیل بھی قائم کر د یا گیا ہے انہوں نے کہا کہ انتظا میہ کسا نو ں کو ہر قسم کی سہو لیا ت فراہم کر ے گی۔ پنجا ب حکو مت کی پالیسی بھی یہ ہی ہے کہ کسانوں کے مسائل کے حل او را ن کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدا ما ت کیے جا ئیں

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں