ْآمدہ موسم برسات کے دوران کیکر کی کاشت سے شاندار فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں، محکمہ زراعت
ہفتہ 25 مئی 2019 14:15
(جاری ہے)
انہوںنے بتا یا کہ یہ درخت موسمی حالات کے خلاف بہت زیادہ قوت مدافعت کا حامل ہوتا ہے لہٰذا شدید گرمی ، پانی کی زیادتی اس کی نشو و نما پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔
انہوںنے کہا کہ کیکر کی خاصیت یہ بھی ہے کہ یہ نہ صرف سیم ، تھور ، کلر زدہ زمین پر اگ سکتا ہے بلکہ زمین کی اصلاح بھی کرتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ قدرتی صلاحیت کیکر کو زیر زمین نمکین پانی کے باوجود بھی نقصان نہیں پہنچنے دیتی بلکہ اسے زرعی فصلات کے ساتھ بھی کاشت کیا جا سکتا ہے۔ انہوںنے بتا یا کہ موسم برسات کے دوران کیکر فالتو پانی کو جذب کر کے زمین میں پانی کے توازن کو بر قرار رکھنے میں بھی بھر پور معاون ثابت ہوا ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی زیرصدارت بورڈ آف ریونیو کے اقدامات کا جائزہ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
جائیکا ہیڈکوارٹرمشن واٹر سیکٹر کے تین رکنی وفد کا واسا فیصل آباد کا دورہ
الائیڈ ہسپتال II میں شعبہ امراض نفسیات کے زیراہتمام حاملہ ماں اوربچے کی صحت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور پاکستان ریلویز سے کلیئرنس کے بعد ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، چیف ..
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں روٹی ونان کی مقررہ قیمت اور وزن کی چیکنگ کے لئے تمام انتظامی مشینری ..
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، کوئٹہ، ملتان اور لاہور کی اپنے میچوں میں کامیابیاں
محکمہ زراعت کی ہدایت، کپاس کے کاشتکار اپریل کے دوران پودے سے پودے کافاصلہ 9سے12انچ رکھیں
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ریڈیو اورٹیلی ویژن سے نشر ہونےوالے موسمی پیغامات کو توجہ سے سننے کی ہدایت
گندم تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے، دمہ، سانس، دل کے مریض پاس جانے ..
پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ تک ذخیرہ کیاجا سکتاہے،ماہرین زراعت
فیسکو کا کریک ڈاؤن ، مزید32 بجلی چور پکڑ لئے،16 لاکھ جرمانہ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت