محکمہ لا ئیو سٹاک کی موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز مویشی پال حضرات کو ان کے جانوروں کے علاج معالجہ کیلئے مصروف عمل ہیں، ترجمان محکمہ لائیو سٹاک
پیر 14 اکتوبر 2019 14:26
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ لائیوسٹاک نے بتایا کہ مویشی پال حضرات کو فارمر ز ڈے کے دوران اپنے جانوروں بالخصوص گائے،بھینسوں کی صحت برقرار رکھنے کے بارے میں آگاہی دی جارہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہریونین کونسل میں ویٹرنری ہسپتال بھی موجود ہیں جہاں جانوروں کی ویکسینیشن کا عمل بلاتعطل جاری ہے۔انہوں نے مویشی پال حضرات سے کہا کہ کٹڑوں،بچھڑوں کو پیدائش کے فورا بعد بھینس کا دودھ پلائیں اورباڑہ اور ماں کے تھنوں کی صفائی کا خیال رکھیں تاکہ بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیسکو سیکنڈ سر کل میں 1197بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، 1178 بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آر ز درج
ایم ڈی واسا نے آپریشنز افسران کو پورٹلز پر درج شکایات1 روز میں حل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
تحصیل سٹی وتاندلیانوالہ میں 4 لاکھ 42 ہزار657 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جاچکے ہیں، ڈپٹی کمشنر
فیصل آباد ڈویژن میں مجموعی طور پر6لاکھ 9 ہزار 536خاندانوں میں راشن پیکٹس تقسیم کئے جاچکے ہیں، ضلعی انتظامیہ
فیصل آباد، کا ئیٹ فلائنگ کیخلاف موٹر سائیکلز پر حفاظتی تار لگوانے کیلئے آگاہی کیمپ لگایا گیا
فیصل آباد، ٹرین کی ٹکر سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا
فیصل آباد ریجن میں رواں سال کے دوران 4710 منشیات فروش گرفتار، 85800لیٹر شراب بر آمد
شوہر نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننے پر بیوی کو دوستوں کی مدد سے قتل کروا دیا
اینٹی نارکوٹکس فورس فیصل آباد نے منشیات سمگلر گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی
پولیس مقابلے میں کانسٹیبل اور بچی ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے
فیڈ مک سٹی فیصل آباد میں چینی شہریوں کی سکیورٹی کے حوالہ سے خصوصی اجلاس،چائنیز کو مکمل سکیورٹی فراہم ..
کاشتکار مکئی پر کونپل کی مکھی کے متوقع نقصان سے بچاؤ کےلئے دانہ دار زہروں کا انتخاب کریں، ماہرین زراعت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملک کو درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ