حکومت پنجاب کے دیہی مرغبانی پروگرام کے تحت فیصل آباد ڈویڑن میں 5082پولٹری یونٹس تقسیم کئے جاچکے ہیں، ڈویڑنل ڈائریکٹرلائیوسٹاک
جمعہ 23 اکتوبر 2020 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ضلع فیصل آباد میں 180میل پولٹری یونٹس جبکہ 1ہزار متفرق فی میل پولٹری یونٹس،جھنگ میں 180 اور 1400،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 177اور1ہزار اور چنیوٹ میں اب تک 180اور 965 پولٹری یونٹس رجسٹرڈ مردوخواتین میں تقسیم کئے جاچکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ آنے والے ایک سے ڈیڑھ ماہ میں ڈویڑن بھرکے چاروں اضلاع میں 2ہزار سے 22سو پولٹری یونٹس تقسیم کئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ پولٹری یونٹس کیلئے مردوخواتین کیلئے رجسٹریشن کے عمل کو انتہائی شفاف رکھا گیا ہے جو مردوخواتین پہلے پولٹری یونٹس حاصل کر چکے ہیں ان کو اگلے مرحلے میں یہ سہولت میسر نہیں ہوسکے گی۔انہوں نے بتایا کہ دیہی مرغبانی پروگرام میں 70 فیصد سرمایہ حکومت پنجاب جبکہ 30 فیصد رقم وفاقی حکومت فراہم کر رہی ہے جبکہ ایک پولٹری یونٹ 1050 روپے کی انتہائی سستی قیمت پر غریب و مستحق مردوخواتین کو فراہم کیا جارہاہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تشدد کے واقعات پر سی پی او فیصل آباد کا نوٹس، بچے پر تشدد کرنیوالا قاری گرفتار ، تشدد کا نشانہ بننے والی ..
کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی زیرصدارت بورڈ آف ریونیو کے اقدامات کا جائزہ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
جائیکا ہیڈکوارٹرمشن واٹر سیکٹر کے تین رکنی وفد کا واسا فیصل آباد کا دورہ
الائیڈ ہسپتال II میں شعبہ امراض نفسیات کے زیراہتمام حاملہ ماں اوربچے کی صحت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور پاکستان ریلویز سے کلیئرنس کے بعد ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، چیف ..
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں روٹی ونان کی مقررہ قیمت اور وزن کی چیکنگ کے لئے تمام انتظامی مشینری ..
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، کوئٹہ، ملتان اور لاہور کی اپنے میچوں میں کامیابیاں
محکمہ زراعت کی ہدایت، کپاس کے کاشتکار اپریل کے دوران پودے سے پودے کافاصلہ 9سے12انچ رکھیں
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ریڈیو اورٹیلی ویژن سے نشر ہونےوالے موسمی پیغامات کو توجہ سے سننے کی ہدایت
گندم تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے، دمہ، سانس، دل کے مریض پاس جانے ..
پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ تک ذخیرہ کیاجا سکتاہے،ماہرین زراعت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو