فیصل آباد، گندم کے پیداواری اہدا ف کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل
بدھ 22 ستمبر 2021 14:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گندم کی بوائی کے موقع پر کاشتکاروں کو نہری پانی کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈائریکٹر جنرل زراعت (توسیع) محکمہ آبپاشی کے حکام سے میٹنگ کرکے لائحہ عمل مرتب کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر زراعت پنجاب گندم کی بوائی کے موقع پر خودتمام امورکی مانیٹرنگ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ گندم کی ممنوعہ اقسام کو کاشت نہ کرنے سے متعلق کاشتکاروں کو آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ کاشتکار منظور شدہ اقسام کا بیج استعمال کریں جس سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہو سکے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت نے گندم سمیت فصلات ربیع کی بھرپور کاشت یقینی بنانے کیلئے فارمرزڈیز کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور اس ضمن میں زراعت افسرا ن اور دیگر فیلڈ سٹاف پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل د یدی گئی ہیں جو یونین کونسلز کی سطح پر تمام دیہاتوں میں جا کر کاشتکاروں کو گندم کی کاشت اور دیگر فصلات ربیع بارے رہنمائی اور مشاورت سمیت جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کی ترغیب فراہم کریں گی تاکہ بمپر کراپس کاحصول ممکن ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی زرعی جنس کی کاشت کیلئے زمین کی تیاری سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے جبکہ زمین اچھی طرح تیارکرنے، ہل و سہاگہ دینے کے بعد متعلقہ زرعی جنس کی منظورشدہ اقسام کا صحت مند، ہر قسم کی بیماریوں سے پاک منظور شدہ اور مقررہ مقدار کے مطابق بیج کااستعمال بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فارمرز ڈیز کے دوران کاشتکاروں کو فصلات کی کاشت کے موزوں وقت، کاشت کے طریقہ کار، شرح بیج، آبپاشی، جڑی بوٹیوں کے خاتمہ سمیت دیگر امور بارے بھی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک جرمنی کے چار رکنی وفد کا واسا ہیڈ آفس فیصل آباد کا دورہ
فیصل آباد، شہر کے اہم مقامات نشئیوں کی آماجگاہ بن گئے
فیصل آباد،ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی بڑی کارروائی
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز ..
آئے روز چکن کے ظالمانہ ریٹس‘ فارمرز کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پریشان ہیں: اشفاق بابر
فیصل آباد ، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلور ملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
فیصل آباد،ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو ..
فیصل آباد،ہینڈ فری خریدنے پر جھگڑا کے دوران تیزاب گردی سے 4 افراد جھلس گئے
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی ..
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت