کھادوں کے متعلق ڈیٹا کو ڈیش بورڈ پر روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے‘ رانا علی ارشد
اافسران کھادوں کی ٹریک اینڈ ٹریسی ایبلٹی کو یقینی بنائیں‘یڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) پنجاب
جمعہ 20 مئی 2022 13:20
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) پنجاب نے مزید کہا کہ کھادوں کی ترسیل سے متعلق ایسے ڈیلرز جن کے وئیر ہاوسز کے پتے کا اندراج درست نہ ہوان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔
کھادوں کی ترسیل کے ریکارڈ کو شفاف انداز میں مرتب کیا جائے تاکہ ڈیش بورڈ پر کسی قسم کی غلطی نہ ہو سکے۔اس کے علاوہ کھاد تیار کرنے والی کمپنیوں کو بھی ترسیل کا ریکارڈ درست کرنے کی ہدایت کی جائے۔کاشتکاروں کو مقررہ نرخوں پر کھادوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے افسران و عملہ منڈیوں کا دورہ کرے اور ڈیلرز حضرات سے رابطہ میں رہے تاکہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی میں تعطل پیدا نہ ہو سکے۔قبل ازیں ایڈیشنل سیکرٹری زراعت (ٹاسک فورس) پنجا ب رانا علی ارشد نے پیسٹی سائیڈز آرڈیننس کاجائزہ لینے کے لئے افسران و دیگر اسٹیک ہولڈرز کے اجلاس کی صدارت بھی کی۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل زراعت پیسٹ وارننگ) رانا فقیر احمد،چیف سائنٹسٹ انٹامولوجی ڈاکٹر قربان علی،جائنٹ ڈائریکٹر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سید نئیرعلی، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت(توسیع)اٹک شکیل احمد،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت(توسیع) وہاڑی محمد عارف،ڈپٹی دائریکٹر زراعت(توسیع)، سعد اکبر خان،حافظ محمد فیصل پاکستان کراپ پروٹیکشن ایسوسی ایشن سمیت دیگر افسران و اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا
بہتر موسمی حالات کے باعث زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،ماہرین اثمار
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پولٹری فارمرز ایسوسی ایشن
گندم سٹور کرنے سے قبل سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا بند رکھنے کامشورہ
اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت
حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی ..
حکومت نے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت ..
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جامعہ زرعیہ 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے ،ترجمان جامعہ زرعیہ
کاشتکار گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کریں،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
فیصل آباد ڈویژن میں محکمہ لائیو سٹاک کے موبائل ٹریننگ سکول بس کے277 تربیتی پروگرامز
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا