آ لو کی کا شت جلد مکمل کریں، زرعی ماہرین

جمعہ 19 جنوری 2018 16:07

سلانوالی۔19جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء)زر عی ما ہر ین نے آ لو کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ آ لو کی کا شت جلد مکمل کریں، شر ح بیج 12سوتا 15سو کلو گرام فی ایکڑ رکھیں، منظور شدہ اقسام ڈیزائر ی کارڈینل ڈایامنٹ فیصل آ با د، سفید فیصل آ با د، سرخ فیصل آ با د، ایس ایچ 5کا تصد یق شدہ بیج ہی کا شت کریں۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں