نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ کا پہلا یونٹ فنکشنل ہونے کا خیر مقدم کرتے ہیں ، رانا اظہر
چاروں یونٹوں سے پیدا ہونے والی 969 میگا واٹ سستی بجلی کو ملکی صنعتوں کیلئے مختص کیا جائے تاکہ پیداواری لاگت کو کم کرکے قومی برآمدات کو بڑھایا جا سکے، چیئرمین آل پاکستان پاور لومز ایسوسی ایشن
جمعہ 20 اپریل 2018 16:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بجلی کی مانگ میں برابر اضافہ ہورہا ہے ۔
جبکہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے لوڈ شیڈنگ میں کمی آئے گی۔ مزید برآں اس طرح کسی حدتک حکومت کا سستی بجلی دینے کا وعدہ بھی پورا ہو سکے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ نیلم جہلم منصوبے سے سالانہ 5 بلین کی بجلی پیدا ہوگی اور اس منصوبے سے سالانہ تقریباً 55 بلین روپے کا فائدہ ہوگا۔ انہوں نے ملک میں پانی کی کمی اور ہائیڈرو پاور کی پیداواری صلاحیت کو زیادہ کرنے کیلئے مہمد اور دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبوں کو جلد سے جلد مکمل کر نے کے فیصلے پر بھی اطمینان کا اظہار کیا ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الائیڈ ہسپتال II میں شعبہ امراض نفسیات کے زیراہتمام حاملہ ماں اوربچے کی صحت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
عبداللہ پور جھمرہ روڈ فلائی اوور پاکستان ریلویز سے کلیئرنس کے بعد ایک ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، چیف ..
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبہ میں روٹی ونان کی مقررہ قیمت اور وزن کی چیکنگ کے لئے تمام انتظامی مشینری ..
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا اجلاس
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ ، کوئٹہ، ملتان اور لاہور کی اپنے میچوں میں کامیابیاں
محکمہ زراعت کی ہدایت، کپاس کے کاشتکار اپریل کے دوران پودے سے پودے کافاصلہ 9سے12انچ رکھیں
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ریڈیو اورٹیلی ویژن سے نشر ہونےوالے موسمی پیغامات کو توجہ سے سننے کی ہدایت
گندم تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے، دمہ، سانس، دل کے مریض پاس جانے ..
پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ تک ذخیرہ کیاجا سکتاہے،ماہرین زراعت
فیسکو کا کریک ڈاؤن ، مزید32 بجلی چور پکڑ لئے،16 لاکھ جرمانہ
محکمہ زراعت کی قطاروں میں کپاس کاشت کرنے والے کاشتکاروں کو پہلی آبپاشی بیجائی کے 30سے 35دن بعد کرنے کی ..
فیصل آباد،بجلی بند رہے گی
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ