فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سالانہ اجلاس عام جمعرات کو طلب کر لیاگیا

جمعرات 23 ستمبر 2021 14:18

فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سالانہ اجلاس عام جمعرات کو ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2021ء) فیصل آبا د چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا سالانہ اجلاس عام 30ستمبر بروز جمعرات کو طلب کر لیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

فیصل آباد چیمبرکے ترجمان نے بتایاکہ سالانہ اجلاس عام میں چیمبر کی موجودہ سال کی کارکردگی رپورٹ پیش کرنے سمیت چیمبر کے نئے سال کیلئے نو منتخب عہدیداران کا بھی باضابطہ اعلان کیاجائیگا اور نئے عہدیداران اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments