فیصل آباد،شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 16روپے کلوکم ہوگئی

ہفتہ 4 دسمبر 2021 19:30

فیصل آباد،شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 16روپے کلوکم ہوگئی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 16روپے کلوکم ہوگئی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمتوں ں فی درجن دو روپے اضافہ ہوگیا ، شادی بیاہ کی تقربیات کی واجہ سے برائلر مرغی طلب میں اضافہ برقرار، آن لائن موسم سرما اور شادی بیاہ کی تقریبات کی وجہ فارمی انڈوں اور برائلر مرغی کے گوشت کی طلب میں روزبروز اضافہ ہورہاہے جبکہ گذشتہ ایک ماہ سے گوشت کی قیمتوںاضافہ جاری تھا جبکہ گذشتہ روز 16روپے فی کلوکمی بعد 297روپے ہوگئی ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں 900گرام برائلرمرغی کاگوشت 275روپے میں فروخت ہورہاہے اور فارمی انڈوں کی قیمتوں فی درجن دوروپے اضافہ سے قیمت 178سے بڑھ کر 180روپے فی درجن تک پہنچ گئی ہے ،

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں