ڈیلرز ایلو مینیم فا سفا ئیڈ غیرمتعلقہ افراد کو ہر گز فروخت نہ کریں، زرعی ماہرین

بدھ 1 مارچ 2017 13:27

سلانوالی۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ گند م اور چا و ل کو محفوظ کر نے و ا لی ایلو مینیم فاسفا ئیڈ ( فاسفین ) گو لیاں کسی بھی دوسر ے ز ہر کی طرح انسانی استعما ل کیلئے انتہا ئی خطر نا ک ہے، ا س لیے ا ن کی سنبھا ل بہت ضرور ی ہے۔

(جاری ہے)

ایلو مینیم فاسفا ئیڈ گو لیوں کی فروخت محکمہ زراعت پنجا ب کے منظور شد ہ ڈیلر ز کے علا و ہ ممنو ع ہے اس لیے رجسٹرڈڈیلرز ایلو مینیم فا سفا ئیڈ غیرمتعلقہ افراد کو ہر گز فروخت نہ کریں ۔

ا ن گو لیوں کی فروخت میں غیر رجسٹر د ڈیلر ز کا ملو ث ہو نا قا نو نی طور پر جر م ہے۔ غیر رجسٹر د ڈیلر ز کا ا ن گو لیوں کو فروخت کر نے کے خلاف محکمہ زراعت پنجا ب حکام سخت کاروائی کریں۔ زرعی ماہرین کی عوا م النا س سے بھی گزار ش ہے کہ ایسے غیر رجسٹرد ڈیلرز یادو کا نداروں کی نشا ہد ہی متعلقہ تحصیل میں ز ر عی تو سیع کے دفاتر میں کریں تا کہ ا ن کے خلا ف کارو ائی ہوسکے ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں