پالتو جانوروں کے لئے ماہرین ڈاکٹرز کی دستیابی اور ان کے لئے غذائی اشیاء کی فراہمی کا مربوط نظام قائم کئے بغیر مناسب دیکھ بھال یقینی نہیں بنائی جا سکتی
اس مقصد کے لئے زرعی یونیورسٹی نجی شعبے کے ساتھ مل کر نہ صرف عملی کاوشیں بروئے کار لا رہی ہے بلکہ طبی سہولیات کی مسلسل فراہمی کے لئے مکمل انتظامات کی حامل ہے
بدھ نومبر 17:58

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کی کلیہ ویٹرنری سائنسز نہ صرف ملک بھر کے لئے ماہر ڈاکٹر پیدا کر رہی ہے بلکہ کتوں اور بلیوں کی طبی ضروریات اور دیکھ بھال کے لئے جدید ترین نظام بھی اپنائے ہوئے ہے۔
انہوں نے طاہرہ فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ جب تک نجی شعبہ اس سلسلے میں آگے نہیں آئے گا تب تک کتوں اور بلیوں سمیت پالتو جانوروں کی صحت اور دیکھ بھال کی سہولیات ہر گھر تک پہنچانا ممکن نہیں ہو پائے گا۔ طاہرہ اینیمل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نے اس موقع پر اپنی تنظیم کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے اندرون متعدد ویٹرنری کلینکس اور ہسپتال قائم کئے گئے ہیں مگر شہر کے گردونواح کے لوگوں کے لئے ان کے پالتو جانوروں کی صحت و پرورش کے لئے کوئی ٹھوس نظام موجود نہیں ہے لہٰذا اس ضرورت کے پیش نظر ہماری تنظیم سٹیٹ آف دی آرٹ سہولتوں پر مبنی شیلٹر سنٹر قائم کر کے اس کام کو مختلف علاقوں تک وسعت دے گی تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ خدمات مہیا کی جا سکیں۔ تقریب سے پرووائس چانسلر یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربانی، چیف ایگزیکٹو رفاہ کالج آف ویٹرنری سائنسز لاہور ڈاکٹر محمد ارشد، پرنسپل رفاہ کالج ڈاکٹر ممتاز خان، پرنسپل آفیسر پی آر پی زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد جلال عارف، سابق ڈین ویٹرنری سائنسزڈاکٹر لئیق اکبر لودھی، ڈاکٹر اشعرمحفوظ، ڈاکٹر شہزاد مقصود بسرا، سینئر وائس پریذیڈنٹ ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد چوہدری طلعت محمود اور رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فردوس رائے نے بھی خطاب کیا۔ ڈاکٹر جلال عارف نے کہا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کے وژن کے مطابق یونیورسٹی کسانوں اور جانوروں کو پالنے والے بے زمین افراد کے لئے ان کی دہلیز پر خدمات سرانجام دینے کا ایک مربوط پروگرام تشکیل دے چکی ہے جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے زرعی و لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لئے عملی کاوشیں بروئے کار لائی جائیں گی۔فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

لله* فیصل آباد ، زمیندار کا ملازمت چھوڑنے پر نوجوان ک پر مسلح ساتھیوں کے ہمراہ سنگل سے باندھ کر تشدد
Your Thoughts and Comments
فیصل آباد سے متعلقہ
فیصل آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اپوزیشن نے اقتدار میں ہوتے ہوئے قومی اداروں کو تباہ کیا ،اب اداروں کا گھیرائوکر رہی ہے‘ میاں اسلم اقبال
-
قومی سلامتی کے اداروں کے حوالے سے منفی پراپیگنڈہ افسوسناک ہے‘ چودھری پرویزالٰہی
-
ارناب گوسوامی اور بے اے آر سی سربراہ کی چیٹ نے ایک بارپھر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا‘فیاض الحسن چوہان
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات
-
پی ڈی ایم کی ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے،یہ الو اسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں جس پر وہ بیٹھے ہیں‘ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا‘عثمان بزدار
-
فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت ،خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
-
پاکستان کی عسکریت پسندوں کی جانب سے سعودی علاقہ جزان کے گائوں پر دہشت گرد انہ حملے کی شدید مذمت
-
ہم ایک بدلتا پاکستان دیکھ رہے ہیں،بہت عرصے بعد پاکستان میں ایماندار لیڈر شپ آئی ہے، فیصل جاوید
-
مریم صفدر اور بلاول کو کوئی بتائے کہ ان کا فلسفہ ہی غلط ہے، زلفی بخاری
-
شوگر سکینڈل میں جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی نہیں ہوئی، شازیہ مری
-
ضمنی انتخاب پی ایس 52 عمر کوٹ میں پیپلزپارٹی نے انتخابی میدان مار لیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.