زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور یو ایس گروپ لاہور کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں
جس کے تحت دونوں ملک میں بھنگ کی لکڑی کی چھال سے دھاگہ تیار کر کے اس سے جراثیموں سے پاک کپڑا تیار کرنے کے لئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لائیں گے
بدھ جنوری 17:50

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگرانومی کے شعبے میں ہم اسے جڑی بوٹی کے طور پر جانتے ہیں تاہم اب اس کی افادیت کے پیش نظر اس کی کوالٹی پروڈکشن پر تحقیق و ترقی کا کام کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اکیڈیمیا انڈسٹری لنکجز کے تحت مختلف اداروں کے ساتھ مل کر درپیش مسائل کے حل کے لئے عملی کاوشیں بروئے کار لا رہی ہے اور اس عمل کو مزید وسعت دی جائے گی۔ عمرصدیق گروپ کے ڈائریکٹر ملک محمد عمران نے کہا کہ ملک بھر میں بھنگ خودرو جڑی بوٹیوں کے طور پر وسیع پیمانے پر موجود ہے جس کی لکڑی کی چھال اتار کر اس سے اعلیٰ کوالٹی کا فائبر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر ہم 20فیصد بھنگ کا فائبر 80 کپاس کے دھاگے کے ساتھ ملا کر کپڑا تیار کر رہے ہیں جس سے انسانی جسم پر جراثیم پیدا نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ اس فائبر کے ذریعے ملک میں کپاس کی کمی کے مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں متبادل دھاگے کی تیاری پر فوکس کیا جا رہا ہے تاکہ کپاس کی محدود پیمانے پر کاشت کی وجہ سے دھاگے کی کمی کا متبادل تیار کیا جا سکے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ اس فائبر کے ذریعے ہماری ٹیکسٹائل انڈسٹری اپنے ایکسپورٹ کا حجم بڑھانے میں کامیابی حاصل کر سکے گی۔ تقریب میں رجسٹرار عمرسعید قادری، ڈین کلیہ فوڈ اینڈ ہوم سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مسعود صادق بٹ، ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر ظہیر احمد ظہیر، پرنسپل آفیسر شعبہ تعلقات عامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جلال عارف، ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد چٹھہ، مینیجرانڈسٹریل لنکجز اورک ڈاکٹر خرم ضیاء اور چیئرمین فائبر ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر اسد فاروق نے شرکت کی۔فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

مکوآنہ ،عطائیت کیخلاف ایکشن ، 7 کلینکس، سٹورز ولیبز سیل ،کیس پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن کو بھجوادیئے گئے
Your Thoughts and Comments
فیصل آباد سے متعلقہ
فیصل آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن جیتنے کی حکمت عملی بنالی
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی نے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
اراکین پارلیمنٹ حکومت نہیں پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں ، سینیٹ نتائج میں سرپرائز دیں گے : بلاول
-
پی ٹی آئی کا ظہرانہ ، اہم حکومتی اتحادی نے شرکت نہ کی ، سینیٹ الیکشن سے پہلے چہ مگوئیاں شروع
-
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی، سینیٹ الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا
-
سینیٹ الیکشن: پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کی حکمت عملی طے کرلی
-
صوبائی حکومت نے 100 فیصد بچوں کو اسکول بلوانے کی مخالفت کردی
-
کرپشن پر جیل یاتر اکے بعد جشن منانا لیگیوں کو ہی زیب دیتا ہے ‘ صدیق اکبر
-
جوبائیڈن مشکل میں پھنس گئے،ساری دنیا نے امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان میں لاپتا افراد سالہا سال تک واپس نہیں آتے جبکہ مغربی دنیا میں لاپتا کتے بھی چند دن میں بازیاب ہو جاتے ہیں
-
کورونا وائرس آپ کے کپڑوں پر تین دن تک زندہ رہتا ہے
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.