پرائیویٹ میڈیکل کالج کے طالب علم کی پراسرار موت وجہ سامنے نہ آسکی

بدھ 22 ستمبر 2021 12:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) نا معلوم وجہ سے کمرہ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔تفصیلات کے مطابق نڑ والا چوک یونیورسٹی اینڈ کالج ہاسٹل فیصل آباد میں نامعلوم وجہ سے کمرہ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیکل کالج کا دوسرے سال کا طالب علم جس کا نام محمد ارسلان ولد رب نواز عمر 22سال ہے جس کی کو ئی وجہ سامنے نہیں آئی پولیس نے نقش کو اپنی تحو?ل میں لیے کر تفتیش شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں