فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے کالجز کے اساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کی منظوری

جمعرات 21 اکتوبر 2021 13:02

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے کالجز کے اساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کی منظوری دی گئی، پی ایچ ڈی کیلئے 10 ہزار، ایم فل کیلئے 5 ہزار روپے ماہانہ الاؤنس دیا جائے گا، اساتذہ نے کوائف محکمہ میں جمع کرا رکھے تھے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق کالجزکے اساتذہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی الاؤنس دینے کی منظوری دے دی گئی،پی ایچ ڈی کے لئے 10 ہزار اور ایم فل کے لئے 5 ہزار روپے ماہانہ الاؤنس کی منظوری دی گئی،ڈی پی آئی کالجز پنجاب نے کوالیفیکیشن الاؤنس کی منظوری دی،ایم فل اور پی ایچ ڈی اساتذہ نے کوائف محکمہ میں جمع کرا رکھے تھے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments