فیصل آباد میں بیلٹ پیپرسمیت دیگر سٹیشنری سامان فوج کی نگرانی میں فیصل آبا د سیشن کورٹ پہنچا دیا گیا

بدھ 18 جولائی 2018 19:09

فیصل آباد میں  بیلٹ پیپرسمیت دیگر سٹیشنری سامان فوج کی نگرانی میں فیصل آبا د سیشن کورٹ پہنچا دیا گیا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) الیکشن 2013فیصل آباد کی 10قومی اسمبلی 21صو با ئی اسمبلی کی نشستوںکے لیے بیلٹ پیپرسمیت دیگر سٹیشنری سامان فوج کی نگرانی میں فیصل آبا د سیشن کورٹ پہنچا دیا گیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ضلع فیصل آباد میں الیکشن 2013 کے لیے بیلٹ پیپرز سمیت پو لنگ میں استعمال ہو نے ہو نے والی تمام سٹیشنری پاک فوج کی بھاری نفری کی نگرا نی میں فیصل آباد سیشن کورٹ پہنچ گئی ریٹرنگ افسران تمام سا مان 24جو لا ئی کو پو لنگ اسٹیشنز تک پہنچا نے کا کام بھی فوج کی نگرا نی میں کروایں گے جس کے لیے تما تر انتظا مات مکمل کر لیے گئے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں