ملک بھر میں 25دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کی تقریبات بھر پور طریقہ سے منایا جائے گا

بدھ 12 دسمبر 2018 15:23

ملک بھر میں 25دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کی تقریبات بھر پور طریقہ سے منایا جائے گا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) ملک بھر میں 25دسمبر بروز منگل کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا یوم پیدائش اور حضرت عیسیٰ ؑ کا یوم ولادت بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تمام شہروں میںیوم قائد اعظم اور کرسمس کی خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جبکہ مسیحی برادری بھی گرجا گھروں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کرے گی۔ کرسمس کے سلسلہ میں گرجا گھروں میں تفریحی پروگرامات کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔اس موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدائت کی گئی ہے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں