رمضان بازاروں میں ایک صارف کو دو کلو گرام تک چینی فروخت ہو سکے گی

اتوار 26 مئی 2019 21:35

رمضان بازاروں میں ایک صارف کو دو کلو گرام تک چینی فروخت ہو سکے گی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2019ء) : حکومت پنجاب کی ہدایت پر رمضان بازاروں میں ایک صارف کو دو کلو گرام تک چینی فروخت ہو سکے گی، اس سلسلے میں رمضان بازاروں کے انچارج افسران کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈویژنل کمشنر محمود جاوید بھٹی نے بتایا کہ صارفین کی سہولیات کے پیش نظر چینی ایک کلو سے بڑھا کر دو کلو گرام کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں