فیصل آباد،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی فیصل آباد کسی بھی وقت آمد متوقع

پیر 15 جولائی 2019 22:47

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2019ء) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی فیصل آباد کسی بھی وقت آمد متوقع ، انتظامیہ متحرک ، تیاریاں مکمل ، شجرکاری مہم کے سلسلہ میں پودے اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے ، ارکان اسمبلی سے ملاقات بھی ہوگی ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج یا کل فیصل آباد کا دورہ کرینگے ، اپنے دورے کے دوران عثمان بزدار شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پودا لگائیں گے اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیں گے ، وزیر اعلیٰ پنجاب فیصل آباد کے ارکان اسمبلی سے ملاقات بھی کرینگے ، وزیراعلیٰ کے دورے کے سلسلہ میں انتظامیہ متحرک ہے اور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں