فیصل آباد تعلیمی بورڈ نہم کلاس کے نتائج کا اعلان آج کرے گا

اتوار 18 اگست 2019 18:15

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2019ء) فیصل آباد تعلیمی بورڈ آج 19اگست بروز سوموار میٹرک کلاس نہم کے سالانہ 2019ء کے نتائج کا اعلان آج دس بج کر 10منٹ پر کرے گا اور طلبہ وطالبات بورڈ کی ویب سائٹ www.bisefsd,edu.pkپر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں