ج*فیصل آباد،نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ، آج سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے

منگل 22 اکتوبر 2019 22:30

ًفیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے سلسلہ میں آج سیمی فائنل میچز کھیلے جائیں گے جہاں پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر براجمان ناردرن کی ٹیم خیبرپختونخوا کے مدمقابلے آئے گی۔

(جاری ہے)

بلوچستان اور سدرن پنجاب کے درمیان دوسرا سیمی فائنل بھی 23 اکتوبر کو ہی کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گی

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں