ڈائریکٹر جنرل نادرا (کل) ٹیلی فون پر عوامی شکایات سنیں گے

بدھ 8 جولائی 2020 23:00

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) :ڈائریکٹر جنرل نادرا(سرگودھا ریجن)نوید جان صاحبزادہ ۱ٓج سے ہر جمعرات کو دوپہر 12سے 2بجے تک محکمہ نادرا سے متعلق ٹیلی فون پر عوامی شکایات سنیں گے تاکہ عوام کو درپیش مسائل کا فوری ازالہ کیا جاسکے۔

(جاری ہے)

نادرا کے ترجمان نے بدھ کے روز اے پی پی کو بتایا کہ شہری نادرا سے متعلق اپنے مسائل کے حل کیلئے درج ذیل فون نمبرز048-9230065,048-3721516پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں