عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد تمام بینک و مالیاتی ادارے پیر کو کھل گئے،یوٹیلیٹی بلز جمع کروانے اور دیگر امور کیلئے بینک ۱ٓنیوالوںکا رش

پیر 3 اگست 2020 13:15

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2020ء) عیدکی تعطیلات کے بعد تمام بینک و مالیاتی ادارے پیر کو کھل گئے جبکہ اس موقع پریوٹیلیٹی بلز جمع کروانے اور دیگر امور کیلئے بینک ۱ٓنیوالوں کا خاصا رش رہانیزبینکوں کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عمل بھی یقینی بنایا گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں