الائیڈ ہسپتال میں کرونا کے مزید 2 مشتبہ مریض چل بسے

اتوار 29 نومبر 2020 16:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) الائیڈ ہسپتال میں کرونا کے مزید 2 مشتبہ مریض چل بسے‘فیصل آباد میں کرونا کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد 6395تک جا پہنچی‘الائیڈ ہسپتال میں کرونا کے 60 مریض نئے داخل ہوئے جن میں 35 میں کرونا پازیٹو نکل آیا جبکہ ڈی ایچ کیو میں 27 مریض نئے داخل ہوئے جن میں سے 5کے ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ باقی مریضوں کی رپورٹ باقی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں