چینی کمپنیاں فیصل آباد میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کریں گی، معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

بدھ 2 دسمبر 2020 14:02

چینی کمپنیاں  فیصل آباد  میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ  قائم کریں گی، معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء) چینی کمپنیاں مشترکہ طور پر فیصل آباد میں ایم 3 انڈسٹریل اسٹیٹ میں پہلا سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی۔

(جاری ہے)

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میں معاہدے کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کا ٹیکنالوجی کی منتقلی کا خواب بالآخر پورا ہو رہا ہے جس کے بعد ملک برآمدی معیشت کے استحکام کی جانب گامزن ہوگا۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں