شہباز شریف سے صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی ملاقات ،والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

جمعہ دسمبر 23:02

شہباز شریف سے صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی ملاقات ،والدہ کی وفات پر ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرمیاں محمد شہباز شریف سے چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کی ملاقات میاں شہباز شریف کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے بلندی درجات کیلئے دعائے مغفرت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مرکزی علماء کونسل پنجاب کے سیکرٹری جنرل حافظ مقبول احمد بھی ہمراہ ۔اس موقع پر میاں محمد شہباز شریف نے چیئرمین مرکزی علماء کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی اور ان کے رفقاء کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی والدہ محترمہ کی وفا ت پر ان سے اظہار تعزیت کیا

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments