فیصل آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 575 ٹیسٹوں میں سے 28 افراد کے ٹیسٹ پازیٹو آگئے، ڈپٹی دسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ
ہفتہ دسمبر 13:21

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کورونا کی دوسرے لہر سے نمٹنے کیلئے ہم مکمل طور پر تیار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد میں کورونا کے مریضوں کیلئے مخصوص کئے گئے دونوں ہسپتالوں میں کل 635 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں 550بیڈز کورونا کے مریضوں کیلئے مخصوص کئے گئے ہیں جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کیلئے85 بیڈز مخصوص ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت الائیڈ ہسپتال میں کورونا کے60مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 35مثبت جبکہ 25مریض مشتبہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسی طرح ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا کے 30 مریض زیر علاج ہیں جن میں 10کنفرم اور20 مشتبہ مریض شامل ہیں۔انہوں نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے باعث شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیحد احتیاط کا مظاہرہ کریں کیونکہ ان کی معمولی سی غفلت ان کیلئے بعد ازاں خدانخواستہ کسی بڑے نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ انہوں نے بتا یا کہ الائیڈہسپتال میں اس وقت کورونا کیلئے26وینٹی لیٹرز مخصوص کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتا یا کہ فیصل آباد میں کورونا کے مزید 2مریض جاں بحق ہو جانے سے اب تک فیصل آباد میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد265ہو چکی ہے۔فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
فیصل آباد سے متعلقہ
فیصل آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گھناوٴنے کاروبار میں ملوث بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا جائے، سی سی پی او لاہور
-
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کہ ہدایت پر نقص امن کا باعث بننے والے قانون شکن عناصر اور شہر میں کلاشنکوف کلچر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاوٴن جاری
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ،کمالیہ شوگر مل ٹریفک روانی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے اپنی زیر نگرانی خود انتظامات کراوئے
-
ریجنل پولیس آفیسر فیصل آبادکا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ،تھانوں میں آنیوالے سائلین کے مسائل میرٹ پر حل کیے جئایں، راجہ رفعت مختار
-
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے جرائم پیشہ عناصر کو شہریوں کا جان و مال لوٹنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے،سی سی پی او لاہور
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 3 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی کمانڈ میں جہلم پولیس کی اشتہاری ملزمان/قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسپیشل مہم جار
-
کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات
-
کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں اوورسیز بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
آئی ایم ایف کے سامنے یہ حکومت لیٹ چکی ہے،شازیہ مری
-
کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے جہلم میں کورونا سے متاثرہ افراد میں راشن تقسیم کیا،مستحقین کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے، محمد محمود
-
ترقیاتی کاموں میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہے، کمشنر راولپنڈی ڈویژن
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.