پاکستان میں غیر مسلموں کے حقوق بھی ہیں،آئین میں کسی بھی زبردستی تبدیلی کی اجازت نہیں ،مولانا طاہراشرفی
جمعرات 29 جولائی 2021 19:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پیغام پاکستان آئین کے بعد سب سے اہم ہے،ہماری ریاست کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں،عوام اور افواج کو ایک دوسرے سے لڑانا چاہتی ہے،فوج ہمارے ماتھے کا جھومر ہے ،مذہبی طبقہ فائر بریگیڈ کا کام دیتا ہے۔
انہوںنے کہاکہ ہمیں رابطوں اور ضابطوں کی ضرورت ہے،اس ملک میں 8 ماہ سے مذہبی فساد نہیں ہوا،کہا جاتا تھا کہ توہین رسالت کا غلط استعمال ہوتا ہے،ہندو کو زبردستی اپنے خدا کے خلاف بات کروانے والے شخص کو سزا ہوگی،اسلام آباد میں نور قتل پر ہم زخمی ہیں،نور کا نہیں معاشرے کا گلا کاٹا گیا ہے،معاشرے کو بدلنا ہوگا، کس نے طے کیا کہ خاوند جو مرضی کرے،عور سسکتی رہتی ہے کہ چپ ہی رہو گی سننے والا کوئی نہیں،جبری شادی کا اسلام میں کوئی جگہ نہیں۔ انہوںنے کہاکہ بیٹیوں کو باندھو نہیں یہ جانور نہیں، ان سے پوچھو،جبری شادی اور جبری تبدیلی مذہب اسلام نہیں،نظریاتی کونسل سے 2 بار استعفیٰ دیا۔ انہوںنے کہاکہ نواز شریف نے مجھ سے استعفیٰ کی وجہ پوچھی،اس دور میں ماضی سے بہت اچھا کام ہورہا ہے،گھریلو تشدد بل کا قانون ہے، اسلام سب سے بڑا بہنوں بیٹیوں کا محافظ ہے،اسلام بہنوں بیٹیوں کو زبح کرنے کا حق نہیں کہتا،کہاہے کہ جس کو ہمارا آئین اچھا نہیں لگتا وہ کسی اور ملک چلاجائے ،ملکی مسلم و غیر مسلم قیادت نے پیغام پاکستان ترتیب دیا ،جبری شادی کی اسلام میں کوئی جگہ نہیںدوسرے کی حق تلفی نہ کرنا پیغام پاکستان ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سوتر منڈی فیصل آباد کا تاجر اغواء کے بعد قتل
فیصل آباد پولیس نے 22 روز قبل قتل ہونے والے شہری کے قاتل گرفتارکرلئے
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے روز کراچی، لاہوراورکوئٹہ نے اپنے میچز جیت لئے
فیصل آباد، ایم ڈی واسا نے ممکنہ بارشوں کے دوران کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ جاری ..
ڈپٹی کمشنر روٹی اور نان کی قیمت اور وزن چیک کرنے تندوروں وہوٹلز پرپہنچ گئے
فیصل آباد،پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
کپل آف فیصل آباد کو یو این آئی امریکن ایگلز کی جانب سے ''یو ایس اے امن سفیر'' کا ایوارڈ دیا گیا
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے کی ہدایت پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے دن کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی کامیابی
فیصل آباد،سی ٹی او کا اردل روم کا انعقاد، ڈیوٹی سے غیر حاضر، غفلت و لاپرواہی برتنے والے ٹریفک ملازمین ..
زرعی سائنسدانوں کی بروقت پروموشن سے ان کی پیشہ وارانہ مہارتوں میں نکھار آئے گا،ڈاکٹر ساجد الرحمن
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال