فیصل آباد لاہور اور بہاولپور میں آلودگی کا راج
پیر 29 نومبر 2021 13:47
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق لاہور، فیصل ائباد، گوجرانوالہ اور بہاولپور میں فضالی ائلودگی بڑھنے لگی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور دنیا کے ائلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر بھی رہا۔
پولیس کو اسموگ پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ مل کر کارروائیاں کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پنجاب میں ائلودگی پھیلانے پر رواں ہفتے 135 مقدمات درج ہوئے جن میں سے 116 افراد کو گرفتار کیا گیا۔لاہور میں اسموگ میں ٹرانسپورٹ کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر لاہور نے بھی شرکت کی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد ، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلور ملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
فیصل آباد،ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو ..
فیصل آباد،ہینڈ فری خریدنے پر جھگڑا کے دوران تیزاب گردی سے 4 افراد جھلس گئے
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی ..
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
فیصل آباد،ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو ..
انسداد دہشت گردی کی عدا لت نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شفیق کی 4 مقد مات میں ضمانت منظور کر لی
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا جڑانوالہ کا دورہ، ہوٹلز وتندوروں پر روٹی، نان کی مقررکردہ قیمتوں کی چیکنگ
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل اور ساتھی کو زخمی کردیا
ایف ڈی اے نے خدمت مرکز کے ذریعے گزشتہ 4 سال میں 2906 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار