پراپرٹی مالکان کیلئے اہم خبر، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

منگل 7 دسمبر 2021 12:14

پراپرٹی مالکان کیلئے اہم خبر، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں پراپرٹی کے خسرہ نمبر ختم کر کے آسان شناخت دینے کا فیصلہ، بورڈ آف ریونیو رہائشی اور کمرشل پراپرٹیز کے لئے الگ الگ نمبر الاٹ کرے گا۔

(جاری ہے)

بورڈ آف ریونیو کا پراپرٹی کے خسرہ نمبرز ختم کرکے ون ٹو تھری نمبر لگانے کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا ہے۔پہلے مرحلے میں خسرہ نمبر ختم کرنے کیلئے ماڈل تیار کر لیا گیا ہے۔ رہائشی اور کمرشل عمارتوں کے لیے الگ الگ نمبر دئیے جائیں گے۔ نیا ماڈل نافذ ہونے کے بعد پورے صوبے میں اس کا اطلاق کیا جائے گا۔

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments