تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں خواتین پر تشدد اور نازیبا وڈیوز وائرل ہونے کا معاملہ

منگل 7 دسمبر 2021 12:20

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد عابد خان کا نوٹس سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن فراز احمد موقع پر پہنچ گئے سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر ایس ایچ او ملت ٹاؤن رضوان شوکت نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کی جانب سے خواتین کو تشدد کے بعد برہنہ کیا گیا تھاجس پر فوری طور پر قانون کے مطابق کارروائی کی گئی:ملزمان کو کڑی سزا دی جایے گء ،دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہی-

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں