فیصل آبادحادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

اتوار 16 جنوری 2022 19:40

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2022ء) حادثہ میں زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا‘الائیڈ ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے‘بتایاگیا ہے کہ 119ج ب کا رہائشی منور ولد عبدالغفار موٹرسائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا تھا جسے طبی امداد کے لئے الائیڈ ہسپتال لے جایاگیا ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود جانبر نہ ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments