پاکستان کے سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی40 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی

بدھ 25 مئی 2022 12:07

پاکستان کے سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی40 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2022ء) پاکستان کے سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی40 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی وہ14اگست 1973ئ سی16ستمبر1978ء تک پاکستان کے صدر رہیفضل الٰہی چوہدری پنجاب کے شہر کھاریاں میں پیدا ہوئے وہ ملک کے ایک ممتاز سیاستدان تھے وہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر بھی رہ چکے تھے فضل الٰہی چوہدری 1973ء کے ا?ئین کے تحت پاکستان کے صدر بنے وہ1973ء سے 1978ء تک پاکستان کے صدر رہے جبکہ جنرل ضیاء الحق کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے۔فضل الٰہی چوہدری یکم جون 1982ء کو انتقال کر گئے تھے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں