رجانہ روڈ پرویگن اوربس میں تصادم،4افرادجاں بحق،2زخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 12 مارچ 2017 13:35

سمندری(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12مارچ2017ء): رجانہ روڈ پرویگن اور بس میں تصادم ہوگیا،جس کے نتیجہ میں 4افرادجاں بحق جبکہ2زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیوذرائع کے مطابق سمندری کے علاقے رجانہ میں بس اور ویگن آپس میں ٹکراگئیں،حادثے میں 4افرادجاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیوٹیم نے جاں بحق اور زخمی افرادکوہسپتال منتقل کردیاہے۔پولیس نے جائے حادثہ پرپہنچ پرحادثے کی نوعیت جاننے کیلئے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں