فیصل آباد، چار سالہ بچی گرم ددودھ کے دیگچی میں گر کر جھلس گئی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:58

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء)چار سالہ بچی گرم گرم دودھ کے دیگچے میں گر کر جھلس گئی ، تفصیلات کے چنیوٹ کے نواحی علاقہ رجوعہ سادات میں چار سالہ بچی بشری بلال دختر بلال حیدر عمر 04 سال سکنہ رجوعہ سادات گرم گرم دودھ کے دیگچے پر گر گئی، جس سے بچی پیٹھ جھلس گئی،ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال پہنچا دیا

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں