تیز رفتار کا ر کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوار شخص جا ں بحق

پیر 24 ستمبر 2018 16:00

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2018ء) تیز رفتار کا ر کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوا ر شخص جاں بحق ہو گیا، تفصیلا ت کے مطا بق سلانوا لی کا ر ہائشی شاہ زیب مو ٹرسائیکل پر سرگودہا سے شاپنگ کر کے وا پس گھر جا ر ہا تھا کہ سلانوالی پھاٹک کے قریب سامنے سے آنے والی تیز رفتار کا ر نے اسے بر ی طرح کچل د یا جس کے باعث و ہ شد ید زخمی ہو گیا، شاہ زیب کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتال سلانوالی لا یا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا ،کا ر ڈرا ئیو موقع سے فرار ہو گیا ،پو لیس نے نا معلو م کا ر ڈرا ئیو رکے خلا ف کار روائی شروع کر د ی ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں