فیصل آباد ،شہری کے قتل کے الزام میں گرفتار 4 پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور

ہفتہ 23 جنوری 2021 11:54

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) فیصل آباد میں شہری کے قتل کے الزام میں گرفتار 4 پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا، ملوث اہلکار عدالت میں پیشی کے موقع پر متضاد بیانات دیتے رہے، کبھی فائرنگ سے انکار کیا اور کبھی اقرار کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں