مکوآنہ،تھانہ صدر پولیس کی کارروائی ،4ڈاکوگرفتار

ہفتہ 23 جنوری 2021 11:54

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4ڈاکوگرفتار کر لئے ۔تفصیلات کے مطابق ان میں عمران، غلام عباس، اکرم اور جاوید ڈکیتی/راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

(جاری ہے)

وارداتوں میں استعمال اسلحہ ناجائز برآمد ، تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں