مکوآنہ ، پولیس اغواء ہونیوالے 10 سالہ بچے کو بازیاب نہ کروا سکی

بدھ 27 جنوری 2021 15:32

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) پولیس اغواء ہونیوالے 10 سالہ بچے کو بازیاب نہ کروا سکی۔

(جاری ہے)

214 رب ڈھڈی والا کے محلہ غوث آباد کے رہائشی وزیر گل کے 10 سالہ بیٹے احسان ا کو 25 جنوری کی صبح 8 بجے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا جو تلاش کے باوجود تاحال نہ مل سکا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامعلوم اغواء کاروں کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں