مکوآنہ ،محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی، غیر قانونی پٹرول ڈیزل فروخت کرنے پر مقدمہ درج

ہفتہ 27 فروری 2021 12:18

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء) محکمہ سول ڈیفنس کی کارروائی غیر قانونی پٹرول ڈیزل فروخت کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد شکور انسٹرکٹر سول ڈیفنس نے تھانہ اروتی موضع حیات شاہ میں چھاپہ مارکر غیر قانونی طور پر پٹرول ڈیزل آئل فروخت کرتے ہوئے آصف علی کو رنگے ہاتھوں پکڑکر تھانہ اروتی میں زیر دفعہ 26/44پٹرولیم فائننگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروادیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں