مکوآنہ ، نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہفتہ 27 فروری 2021 15:30

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 فروری2021ء) نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثائ کے حوالے۔

(جاری ہے)

تھانہ گلبرگ پولیس نے انوسٹی گیشن آفیسر عاشق کے مطابق گلی نمبر6 محمد پورہ کے رہائشی 35 سالہ کاشف علی خاں لودھی ولد اصغر علی بیروزگار تھا گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا اسی بنائ پر اس نے بازار میں اپنے پیٹ میں گولی مار لی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں