بارش کی وجہ سے دیوار بچے کے اوپر گئی جس سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

منگل 20 جولائی 2021 13:02

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء) بارش کی وجہ سے دیوار بچے کے اوپر گئی جس سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق ھو گیا تفصیلات کے مطابق کلیار ہاوس لاہور روڈ جڑانوالہ سٹی میں بارش کی وجہ سے دیوار بچے کے اوپر گئی جس کی سے بچہ جس کا نام نوید ولد اعظم عمر 7سال موقع پر ہی جاں بحق ھو گیا-

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں