پرانی رنجش کی بنا پر فائر مارکر 20 سالہ لڑکی کو موت کے کھاٹ اتار دیا

پیر 26 جولائی 2021 14:39

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) پرانی رنجش کی بنا پر فائر مارکر 20 سالہ لڑکی کو موت کے کھاٹ اتار دیا تفصیلات کے مطابق محلہ برکت پورہ نمبر 1 بلال روڈ فیصل آباد میں پرانی رنجش کی بنا پر فائر مارا 20 سالہ طاہرہ زوجہ بشیر جو موقع ہی جاں بحق ہی گئی اور موقع سے فرار ھو گئے پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دی-

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں