روڈالا روڈ کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے گیارہ سالہ لڑکے کا تاحال کوئی سراغ نہ لگ سکا

منگل 21 ستمبر 2021 11:58

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ روڈ میں چک نمبر 384گ ب کے رہائشی صدی احمد نے پولیس کو بتایا اس کے بیٹے 11 سالہ شہزاد علی کو گلی میں کھیلتے ہوئے نامعلوم ملزموں نے اغوا کر لیا جس پر پولیس نے اغوا کا مقدمہ تو درج کر لیا لیکن تاحال اس کا سراغ لگانے میں پولیس ناکام ہے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں