پانی والی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 12سالہ لڑکا موقع پرجاں بحق

بدھ 22 ستمبر 2021 12:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) پانی والی موٹر چلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 12سالہ لڑکا موقع پر ہی جاں بحق اور دوسرے کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق چک نمبر 435 گ ب نذر پل پرانا تاندلیانوالہ میں پانی والی موٹر چلاتے ہوئے کرتٹ لگا۔

(جاری ہے)

12سالہ لڑکا موقع پر ہی جان بحق اور دوسرے کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے نعمان ولد بشیر موقع پر ہی جان بحق ہو گیا جبکہ شفقت ولد سخاوت عمر 22سال کی حالت انہتائی تشویشناک بتائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں