سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو اہل خانہ سمیت زخمی کر دیا گیا

جمعرات 23 ستمبر 2021 14:14

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) تھانہ رضا آباد کے علاقے چک نمبر 219 رب کے رہائشی رمضان علی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کے ملزم شاہ نواز اور اس کے دیگر مسلح ساتھیوں نے زبردستی گھر میں داخل ہوکر سابقہ رنجش کی بنا پر اس کی والدہ اور گھر پر موجود دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments