ْ قریبی تعلقات کی بنا پر امانت رکھوائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی مشینیں دوست نے ہضم کر لیں

جمعہ 24 ستمبر 2021 16:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) قریبی تعلقات کی بنا پر امانت رکھوائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی مشینیں دوست نے ہضم کر لیں۔

(جاری ہے)

تھانہ نشاط آباد کے علاقے سمال اسٹیٹ کے رہائشی مبشر حسین نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا ملزم شہزاد اور رضوان کے پاس دوستانہ تعلقات کی بنا پر لاکھوں روپے مالیت کی مشینری امانت رکھوائی جو بعد میں ملزموں نے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں