سابق رنجش کی بنا پر خاتون کو کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا

جمعہ 24 ستمبر 2021 17:15

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر228رب کی رہائشی عاصمہ بی بی نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم سیف الرحمن نے سابق رنجش کی بنا پر اسے کلہاڑیوں سے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کر دیا جس پر پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارر وائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں