مکوانہ، گیس سلنڈر کی ری فلنگ کرنے والے 6 دکاندار گرفتار کر لئے گئے

ہفتہ 25 ستمبر 2021 14:01

مکوانہ، گیس سلنڈر کی ری فلنگ کرنے والے 6 دکاندار گرفتار کر لئے گئے
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) گیس سلنڈر کی ری فلنگ کرنے والے 6 دکاندار گرفتار کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا پولیس نے چباں روڈ سے ملزم خلیل، منصور آباد پولیس نے ملزم محمد اکرام اور ارشد حسین جبکہ تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے ملزم ارشد اور عرفان کو گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں