بااثر ملزموں کی جانب سے برگر فروخت کرنے والے شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

جمعرات 28 اکتوبر 2021 11:45

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء) تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ناصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے کوہ نور چوک کے قریب برگر پوائنٹ بنا رکھا ہے جہاں پر اس کا بھائی نعمان موجود تھا کہ اسی دوران 8 نامعلوم افراد کار پر سوار ہو کر آئے اور اس کے بھائی کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ملزمان کی جانب سے زخمی کردیا گیا۔

فیصل آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments